نہر فرات/ نہر علقمہ
جنوبی مشرقی ایشا کا سب سے بڑا دریا۔ دریائے فرات ہے جو تقریباً دو ہزار 780 کلومیٹر (ایک ہزار730میل) طویل ہے۔ جو مخرج ترکی کے پہاڑ ہیں اور یہ دو شاخہ دریامغربی فرات اور مشرقی فرات سےمل کر بنتا ہے۔ یہ شام سے ہوتا ہوا عراق میں داخل ہوتا ہے اور شط العرب (خلیج فارس) میں گرتا ہے۔ مسٓیب سے کچھ فاصلہ پر اس دریا سے ایک آبی گزرگا ہ نکلتی ہے جو کربلا کو بھی سیراب کرتی ہے۔ اس آبی گذرگا ہ کو نہر فرات اور نہر علقمہ بھی کہتے ہیں- یہ باقئدہ بنائی ھوئی نھر نہیں یہ سطح سمندر سے ایک میٹر اونچی ہے بصرہ کے انتظامی یونٹ (محفظات البصرہ) میں آتی ہے
Click Here to download PDF file of Blood Shedding Tree at Karbala.
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں
اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔